
سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض، عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا
سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض، عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا
قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کا وہاب ریاض اور عبدالرزاق حصہ نہیں رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف اور اسد شفیق تاحال بطور رکن موجود ہیں۔