kohsar adart

کوئلہ کان میں جاں بحق مزدوروں کی میتیں شانگلہ پہنچ گئیں

کوئلہ کان میں جاں بحقمزدوروں کی میتیں شانگلہ پہنچ گئیں

کوئلہ کان میں جاں بحق 9مزدوروں کی میتیں شانگلہ پہنچا دی گئیں
کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں حادثے کے دوران جاں بحق 9مزدوروں کی میتیں ان کی آبائی علاقے شانگلہ پہنچا دی گئیں۔

میتیں ایمبولینس کے ذریعے پہنچائی گئیں ، صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد بھی ہمراہ اسلام آباد سے شانگلہ پہنچے ہزاروں کی تعداد میں لوگ میتیں وصول کرنے کے لئے موجود تھے

میتوں کو آبائی علاقوں کو روانہ کیا گیا اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ، جاں بحق مزدوروں کا تعلق ایک ہی گاؤں سے تھا۔

اس موقع پر اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد کا کہنا تھا کہ غیر قانونی مائننگ کے خلاف صوبائی اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More