
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی، میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی انٹری
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی، میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی انٹری
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر کارڈف میں ہونے والے پاک انگلینڈ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش کی انٹری ہو گئی
جس کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے، کارڈف میں بارش ابھی بھی جاری ہے،
اگر بارش نہ رکی تو وقت کے ساتھ ساتھ میچ میں اوورز کی کمی ہوتی جائے گی۔