Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا میں ہوا کے بگولوں سے تباہی، 11 افراد ہلاک

امریکا میں ہوا کے بگولوں سے تباہی، 11 افراد ہلاک

امریکا میں ہوا کے بگولوں سے تباہی، 11 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ رات آنے والے ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی۔

ہوا کے ان بگولوں سے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہوا کے طاقت ور بگولوں سے درخت گر گئے اور ٹرک اُلٹ گئے۔

بگولوں سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کے ساتھ بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں، جس کی وجہ سے 2 لاکھ 50 ہزار افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481