kohsar adart

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی
مہنگائی کے ستائے عوام کو حکومت نے ایک ہی ماہ میں دوسرے بار خوشخبری سنا دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔

تفصیلا ت کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی وزیر اعظم نے منظوری دے دی،

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 15 روپے 39 پیسے سستا، مٹی کا تیل 9 روپے 86 پیسے اور ڈیزل 7 روپے88 پیسے سستا کیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More