top header add
kohsar adart

پاکستان آئرلینڈ ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

ٹی 20 سیریز کے ٹرافی کی رونمائی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور آئرلینڈ کے کپتان پال سٹرلنگ نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے 3 میچز کھیلے جائیں گے،

 

قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 10، دوسرا 12 اور تیسرا میچ 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More