kohsar adart

مجھے اور عامر کو بابر کی کپتانی سے کوئی مسئلہ نہیں: عماد وسیم

 

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں مجھے اور محمد عامر کو ان سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

عماد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابراعظم پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں اور ہم سب انہیں سپورٹ کرتے ہیں، بابر شاید اسی لئے کپتان بنے ہیں تاکہ ہمیں ورلڈکپ جتوا سکیں۔

قیادت میں مشاورت کے سوال پر عماد وسیم کا کہنا تھا ہم سب کا مقصد جیت ہے، اس لئے ہر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More