بلوچستان،آسمانی بجلی،چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
بلوچستان: آسمانی بجلی،چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحقبلوچستان میں آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔
صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے بتایا ہے کہ بارش اور سیلاب سے 132 گھروں کو اور متاثرہ اضلاع میں لنک سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
بلوچستان: آسمانی بجلی،چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش شاہد رند کا کہنا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں ذرائع مواصلات کی بحالی کا کام جاری ہے۔ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں نقصانات کے تعین کے لیے سروے کیے جا رہے ہیں