kohsar adart

واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

 

دنیا بھر میں میٹا کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔

واٹس ایپ سروس میں خلل کے باعث صارفین کو رابطے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

فوری طور پر میٹا کی جانب سے اس حوالے سے کو بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More