kohsar adart

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے باضابطہ عمل درآمد کا نوٹیفکیشن جاری

 

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے باضابطہ طور پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق قومی ائیر لائن کو گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، گزٹ نوٹیفکیشن کے تحت پی آئی اے گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی قائم کرے گی۔

واضح رہے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری رواں سال جون تک ہونے کا عندیہ دے رکھا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More