kohsar adart

چارسدہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

چارسدہ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق ہو گئے
نوشہرہ روڈ پر علاقہ نستہ کے قریب ہولناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ ٹرک اور موٹرکار کے مابین پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں، لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More