انتخابی دنگل کے بعد جمشید دستی نے کشتی کا مقابلہ بھی جیت لیا
انتخابی دنگل کے بعد جمشید دستی نے کشتی کا مقابلہ بھی جیت لیا
انتخابی دنگل کے بعد جمشید دستی نے کشتی کا مقابلہ بھی جیت لیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کی لائیو کشتی ۔۔ مدمقابل کو پچھاڑدیا @jamshaidAdasti pic.twitter.com/wSQHJOSMQ9
— Huzaifa Qasmi (@HuzaifaQasmi123) February 14, 2024
جمشید دستی کو الیکشن میں جیت کی مبارکباد دینے کیلئے شجاع آباد سے ایک شخص آیا، جس نے جمشید دستی کو کشتی مقابلے کا چیلنج کیا تھا۔
جمشید دستی نے اس شخص کو ہراکر کشتی کا یہ مقابلہ جیت لیا۔
خیال رہے کہ جمشید دستی این اے 175 مظفرگڑھ-1 سے کامیاب قرار پائے ہیں۔