kohsar adart

انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت، جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت، جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

ولومور پارک بینونی میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،

 

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے۔

 

بھارت جنوبی افریقا کا 245 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،

 

بھارت کی جانب سے سچن داس نے 96 اور کپتان اودے شرن نے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More