kohsar adart

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،11 فلسطینی شہید

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں،

 

غزہ میں النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی اياد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے،

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہادتوں کے تعداد 183 سے تجاوز کر گئی۔

 

خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر اسپتالوں کے قریب شدید لڑائی ہوئی

 

جہاں اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید گولہ باری اور فائرنگ کی گئی۔

 

اسرائیلی فورسز کی جانب سے الامل اسکول کو گھیرے میں لے لیا گیا

 

جبکہ امداد ملنے کے منتظر فلسطینیوں پر بھی گولہ باری کی گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More