kohsar adart

بیرسٹر گوہر علی کو انتخابی نشان چینک الاٹ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی کو انتخابی نشان چینک الاٹ کردیا گیا۔

صحافی نے بیرسٹر گوہر سے سوال کیا کہ سنا ہے آر او نے آپ کو چینک کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔

جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مجھے ابھی خبر ملی ہے آر او نے مجھے چینک کا نشان الاٹ کر دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ پتا نہیں آر او نے ایسا کیسے کر دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More