kohsar adart

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز

 

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں ہوگی۔

سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، شاہین آفریدی قومی ٹیم کی قیات کریں گے

جبکہ محمد رضوان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کیا،

پاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار 17ویں ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More