kohsar adart

تمام بینک اورمالیاتی ادارے پیر کو بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو”بینک ہولی ڈے”کے باعث بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعہ کوجاری اعلامیہ کے مطابق پیر کو تمام تمام بینک/ترقیاتی

مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے

تاہم، بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول دفتر میں حاضر ہوں گے۔

بیان میں کہا گیا کہ بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمو

ل کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More