میلبرن ٹیسٹ،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے،
کینگروز نے 2 و کٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنالیے ہیں۔
میلبرن میں بارش کی وجہ سے فی الحال میچ روک دیا گیا ہے اور پچ کو کورز سے ڈھانپا گیا ہے،
بارش رکتے ہی میچ کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا۔
اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔