kohsar adart

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

تحریک انصاف نے منگل کو سپریم کورٹ آف پاکستان جانے کا فیصلہ کر لیا،

یہ بھی پڑھیں پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا

تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن

کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سوموار کو 25 دسمبر چھٹی کی وجہ سے منگل کو عدالت جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More