kohsar adart

ترکیہ میں داعش کیخلاف آپریشن،304 مشتبہ افراد گرفتار

 

ترکیہ میں داعش کیخلاف آپریشن کیا گیا، جس کے دوران داعش سے تعلق کے الزام میں 304 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ داعش کے کیخلاف آپریشن میں 32 شہروں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں۔

گرفتار افراد میں سے 86 مشتبہ افراد استنبول سے گرفتار کئے گئے۔

ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ آخری دہشتگرد کے مارے جانے تک دہشتگردی کیخلاف لڑائی جاری رکھیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More