
بھارت،لوک سبھا اجلاس میں بموں سے لیس 2 افراد داخل
بھارت کی ایوان زیریں لوک سبھامیں اجلاس کے دوران سموک بموں سے لیس 2 افراد ایوان میں داخل ہو گئے ،بھگدڑ کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا،لوک سبھاکے باہر سے بھی دوافراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

لوک سبھا کے ارکان نے سکیورٹی کی ناقص صورتحال پر اداروں کے کردار پر سوال اٹھا دیئے،
بھارتی میڈیا نے روایتی اندازا پناتے ہوئے اس بار الزام خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر لگادیا ۔
یہ بھی پڑھیں مدینہ منورہ کے سابق گورنرکو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا
بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کرایا،
خالصتان رہنما نے پارلیمنٹ پرحملے کی دھمکی دی تھی۔
While all the parliamentarians where unitedly caught the intruders during #ParliamentAttack the Alpha Male of @niiravmodi was standing “Spaced out” looking at the roof hoping “Chota Bheem” comes and saves the day. And this man wants to become the Prime Minister of India ugh pic.twitter.com/vfNNRmyvcY
— TheSkywalker???????? (@iUtkarshNeil) December 13, 2023
خیال رہے کہ بھارتی پارلیمنٹ پر 2001 میں آج ہی کے دن 13دسمبرکو بھی حملہ ہوا تھا
جس کا الزام بھارت نے پاکستان پرلگایا تھا۔
امریکی ایف بی آئی ڈائریکڑ بھی تین روزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں
ہٹ دھرمی پرقائم بھارت اپنے کالے کرتوت چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔
یہ بھی پڑھیں سکھ رہنما کا قتل،جوبائیڈن نے احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کر دیا
ایف بی آئی ڈائریکٹر سکھوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے بھارت میں موجود ہیں
،بھارت نے لوک سبھا پر ہونے والے آ ج کے حملے کا ذمہ دار خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ٹھہرایا ہے۔