kohsar adart

آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا

پاکستانی آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا۔

آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا
آف سپنر ساجد خان کو آسٹریلیا کا ویزا مل گیا

پاکستانی بولر ساجد خان کو ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا بھجوانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے، آف سپنر بولر آج رات کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہونگے جہاں سے وہ آسٹریلیا جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ساجد خان کو ابرار احمد کے بیک اپ کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ابرار احمد آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کھیلتے ہوئے پاؤں کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے اور اب وہ پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More