top header add
kohsar adart

بیرسٹر گوہر نےپی ٹی آئی کے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا

بیرسٹر گوہر نےپی ٹی آئی کے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا

بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے،عمران خان کی جانب سے فیڈرل چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کو بنا دیا گیا ہے وہ اس سے قبل 2 انٹرا پارٹی الیکشن کرواچکے ہیں

نیاز اللہ نیازی نے 2009 میں اور 2012 میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ، انہوں نےاسلام آباد ریجن میں 2012 انٹرا پارٹی الیکشن میں بطور ریجنز ہیڈ ذمہ داریاں سر انجام دیں اور اب وہ نیاز اللہ نیازی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم کی سربراہی کریں گے۔+

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More