top header add
kohsar adart

توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔

توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر
توصیف احمد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

ترجمان پی سی بی کے مطابق وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا،

یہ بھی پڑھیں زخمی میکسویل نےافغانستان سے فتح کا نوالا چھین لیا

توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔

خیال رہےکہ توصیف احمد اور وجاہت اللہ واسطی دونوں سلیکشن کمیٹی کے اراکین ہیں۔

یہ بھی پڑھیں شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے خود پر لگنے

والے الزامات پر استعفیٰ دے دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More