top header add
kohsar adart

پاکستان سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے تو عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرونگا، محمد عامر

پاکستان سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے تو عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرونگا، محمد عامر

شاہینوں کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دے تو وہ عرفان پٹھان جیسا ڈانس کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایک شو میں انٹرویو کے دوران محمد عامر کا کہنا تھا کہ میرا وعدہ ہے پاکستان ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ کر بھارت کو شکست دے تو پھر میں ایسے ہی ڈانس کروں گا جیسے عرفان پٹھان نے افغانستان سے پاکستان کی شکست پر کیا تھا۔

جس پر میزبان نے کہا کہ آپ نے ویسا ڈانس نہیں کرنا اس سے اچھا کرنا ہے، محمد عامر نے کہا کہ میں اس سے اچھا ہی ڈانس کروں گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More