kohsar adart

شہباز شریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا مگر کام نہیں کیا ۔آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا تھا مگر انہوں نے عوام کے لیے کام نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن ختم

نواب شاہ میں عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی۔انہوں نے شہباز شریف کا نام لیے بغیر کہا کہ سابقہ حکومت میں میں نے وزیراعظم بنوایا مگر انہوں نے عوام کے لیے کام نہیں کیے۔اس موقع پر آصف زرداری نے اپنے آبائی شہر نواب شاہ میں زرعی یونیورسٹی قائم کرنے کے علاوہ ضلع میں ایک پولیس یونیورسٹی قائم کرنے کا بھی وعدہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More