
شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی آج صبح چائنہ ائیرلائن کی پرواز نمبر CZ6008 کے ذریعے اسلام آباد سے چین جا رہے تھے،
سابق وزیراعظم کا نام سٹاپ لسٹ میں ہونے کیوجہ سے ان کو ایف آئی اے امیگریشن نے روکا،شاہد خاقان عباسی ائیرپورٹ سے گھر روانہ ہو گئے۔