kohsar adart

وفاقی حکومت کی اہم عہدے پر بڑی تعیناتی کی منظوری

وفاقی حکومت نے اہم عہدے پر بڑی تعیناتی کی منظوری دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے میجرجنرل کامران احمد کو آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے،

وفاقی حکومت کی اہم عہدے پر بڑی تعیناتی کی منظوری
وفاقی حکومت کی اہم عہدے پر بڑی تعیناتی کی منظوری

وفاقی حکومت نے وزارت دفاع کی سمری پر تعیناتی کی منظوری دیدی،وزارت دفاع نے وزیراعظم سے منظوری حاصل کرنے کے بعد سمری کابینہ کو ارسال کی

یہ بھی پڑھیں او آئی سی اور اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت پر ڈٹ گئے

،الیکشن کمیشن آف پاکستان سے میجرجنرل کامران احمد کی تعیناتی سے متعلق رضامندی حاصل کی گئی

،میجرجنرل کامران احمد آرمڈ کورسے تعلق رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کی کرسی اور مائونٹ بیٹن کا اصطبل

سیکنڈمنٹ بنیاد پر تقرری کی گئی،اس سے قبل میجرجنرل کمال احمد چودھری

بطورآئی جی ایف سی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More