kohsar adart

اسلامی ملک میں خوفناک طوفان ،آسمان سرخ ہو گیا

اسلامی ملک میں خوفناک طوفان ،آسمان سرخ ہو گیا
پوری دنیا موسمی تغیر کی لپیٹ میں ہے ، کہیں سونامی ، سمندری طوفان ہے تو کہیں آندھی انسانی آنکھوں کو چندیا دیتی ہے، لیکن اب ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو وردہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔


تفصیلا ت کے مطابق سوشل میڈیا پیج پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں سرخ طوفان نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ،

ویڈیو شیئر کرنے والے پیج کے مطابق یہ طوفان اسلامی ملک اُردن (جورڈن) کے علاقے الأزرق میں آیا

اور وہاں موجود ہر چیز کو سرخ کر دیا، سرخ طوفان کے باعث علاقہ مکین میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ،

صرف یہی نہیں بلکہ اس طوفان کی ویڈیو جس کسی نے بھی دیکھی وہ بھی حیران رہ گیا ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More