kohsar adart

اسلام آباد کی جیولرز شاپ پر 78 تولے سونےکی ڈکیتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی  ایک جیولرشاپ پر 78 تولے سونےکی ڈکیتی ہوئی ہے جہاں مسلح ڈاکو سونے کی دکان سے 78تولے سونا چھین کر فرا ر ہو گئے۔

اس حوالے سے موصولہ تفصیل کے مطابق  تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں واقع الرحمان جیولرز شاپ سے نامعلوم مسلح ڈکیت اسلحےکی نوک پر 78تولے سونا چھین کر لے گئے۔

واردات کے بعد ملزمان دکان کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی ساتھ لے گئے،لوٹے گئےسونے کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی جاتی ہے، ادھر پولیس نے موقع پر پہنچ کرضابطہ کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Robbery of 78 tola gold at a jeweler's shop in Islamabad,اسلام آباد کی جیولرشاپ پر 78 تولے سونےکی ڈکیتی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More