
مری بار نے اسکول بچاؤ مہم کو پراپیگنڈا قرار دے دیا
مری بار ایسوسی ایشن نے طلبہ ،اساتذہ اور سول سوسائٹی کے افراد کی جانب سے چلائی جانے والی "اسکول بچاؤ مہم ” کو پراپیگنڈا قرار دے دیا اور کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے افسران ایم سی ہائی سکول جھیکاگلی کی زمین جیوڈیشیل کمپلیکس کے حوالے کرنے سے فیصلے سے آگاہ ہیں۔