
پشاور،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،8 زخمی
پشاور ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 8 زخمی
پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار اور تین شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں
یہ بھی پڑھیں چترال میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 7 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دھماکے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔