kohsar adart

لڑکی کی چند منٹوں میں موٹر سائیکل چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

لڑکی کی چند منٹوں میں موٹر سائیکل چوری کرنے کی ویڈیو وائرل
پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں چوری کی انوکھی واردات، طالبہ کے روپ میں لڑکی کی چند منٹوں میں موٹر سائیکل چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  نوسرباز نیٹ ورک نے سب انسپکٹرسے ایک کروڑ گیارہ لاکھ روپے لوٹ لئے

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی پیپلزکالونی میں چوری کی انوکھی واردات کی ویڈیو سامنے اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے،

طالبہ کاروپ دھارے لڑکی نے منٹوں میں موٹرسائیکل چوری کرلی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکول بیگ

پہنے لڑکی کوتالہ کھول کرتاریں جوڑتے دیکھاجاسکتاہے،چور لڑکی نے بائیک سٹارٹ کی اورفرارہوگئی۔
ویڈیو میں لڑکی کا چہرہ واضح نظر آ رہا ہے، پولیس نے ویڈیو کی مدد سے

چور لڑکی کی تلاش شروع کردی ہے،پولیس کا کہنا ہے

کہ چور کو جلد ہی تلاش کرلیں گے ٹیمیں کام پہ لگادی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More