Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز

گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز

گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم، لیپ ٹاپ اور ڈگریاں دینے کی متمنی ہے۔

گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز

گالی و بدتمیزی ن لیگ کا کلچر نہیں، مریم نواز

لاہور میں مریم نواز نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بندوق، گالی اور بدتمیزی مسلم لیگ (ن) کا کلچر نہیں ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے
مریم نواز نے مسلم یوتھ فیڈریشن کے عہدیداروں کے خود انٹرویوز کیے

اور انہیں ہدایت دی کہ زیر تعلیم طلبہ کو زیادہ سے زیادہ پارٹی کے ساتھ منسلک کریں۔
چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ طلبہ کو پارٹی میں نمایاں جگہ دی جائے،

ہم پر لازم ہے کہ نوجوانوں کی بہتری اور مستقبل کیلئے اچھے فیصلے کریں۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی کل تحلیل کردی جائے گی

چیف آرگنائزر مریم نواز مسلم یوتھ فیڈریشن کے امیدواروں کے کوائف کی جانچ پڑتال کر رہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے،

مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت میں بھی نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ طلبہ کو لیپ ٹاپ اور نوجوانوں کو روزگار کیلئے اربوں روپے کے قرضے دیے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481