top header add
kohsar adart

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح
پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے چین کیخلاف ایک کے مقابلے میں 2 گول سے فتح حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء، پاکستان کا قومی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کی جانب سے 20ویں منٹ میں پنالٹی کارنر کے ذریعے محمد سفیان خان نے، 39 ویں منٹ میں افراز نے فیلڈ گول سکور کیا جبکہ چائنہ کی جانب سے 33ویں منٹ میں جسہینگ نے گول سکور کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر

پلیئر آف دے میچ پاکستان کے عبدالحنان شاہد قرار پائے، پاکستان اپنا پانچواں میچ 9 اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
قبل ازیں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو پہلے میچ میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست

جبکہ کوریا اور جاپان کیساتھ میچ برابر رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More