مری ایکسپریس وے پرحادثے میں 2 افراد زخمی آوائن کے مقام پر شہزور گاڑی نے ایک سوزوکی وین کو ٹکر مار دی۔ By On اگست 3, 2023 43 0 مری ایکسپریس وے آوائن کے مقام پرٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب شہزور گاڑی نے ایک سوزوکی وین کو ٹکر مار دی۔ مزید خبریں پڑھیں مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ ڈیفنس کی مسجد میں ادا کردی گئی فروری 23, 2025 مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی فروری 23, 2025 ملک کی بقاء اور سلامتی آئین پر عمل کرنے میں ہے: شاہد خاقان فروری 23, 2025 عینی شاہدین کے مطابق شہزور گاڑی کے ڈرائیور کے سو جانے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر سوزوکی وین سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کر دیا۔۔ 0 43 Share FacebookTwitterWhatsApp