top header add
kohsar adart

غریب خاندان کا ننھا پھول بھی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گیا۔

کمسن شہید ابوذرجلسے میں پاپڑبیچنے گیا تھا

باجوڑ  میں ہونے والے مبینہ خود کش دھماکے میں ایک غریب خاندان کا ننھا پھول ابوذر بھی دہشت گردی کا شکار ہو کر شہید ہوگیا۔

کمسن ابوذر اپنے خاندان کیلئے روزی روٹی کمانے کی خاطر جلسے میں چپس اور پاپڑ بیچنے گیا تھا کہ دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More