top header add
kohsar adart

کپتان بابر اعظم نے فریضہ حج کی روداد سنا دی

کپتان بابر اعظم نے فریضہ حج کی روداد سنا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں فریضہ حج کے مبارک سفر کی روداد سنائی۔
اس حوالے سے انہوں نے کہا ’سنتے تھے کہ حج جوانی کا ہی ہے تو یہ بات درست ہے،

یہ بھی پڑھیں چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس

جوانی میں ہی حج کرلیں جتنا لیٹ کریں گے اتنی مشکل ہوگی‘۔
انہوں نے اپنی والدہ کے حوالے سے بھی کہا کہ کھلاڑی کے طور پر میرے لیے شاید یہ سب اتنا مشکل نہیں تھا
لیکن والدہ نے جس ہمت سے تمام مناسک ادا کیا وہ قابل رشک ہے۔

کپتان بابر اعظم نے فریضہ حج کی روداد سنا دی
خیال رہے کہ اس مرتبہ بابر اعظم کیساتھ ساتھ قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی فریضہ حج ادا کیا

جن میں محمد رضوان اور افتخار احمد شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More