top header add
kohsar adart

ناٹنگھم، شاہین آفریدی کی ایک اوور میں 4 وکٹیں

ناٹنگھم، شاہین آفریدی کی ایک اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرلی ہیں۔

پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں 4  وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔
ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں 4 وکٹیں لے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:۔پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد

برمنگھم بیئرز کیخلاف انہوں نے اپنے پہلے اوور میں صرف 7 رنز دے کر 4 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ناٹنگھم شائر کی طرف سے کھیلنے والے وائیڈ ڈلیوری کے ذریعے پانچ رنز دے کر اوور کا آغاز کیا

تاہم اگلی ہی گیند پر انہوں نے الیکس ڈیوس کو ایل بی ڈبلیو کیا

ناٹنگھم، شاہین آفریدی کی ایک اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرلی ہیں۔

اور اگلی ہی گیند پر کرس بینجمن کو بولڈ کیا۔

   یہ بھی پڑھیں:۔سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
اپنی ہیٹ ٹرک مکمل نہ کر سکے لیکن اوور کے پانچویں گیند پر انہوں نے ڈین موسلی کو کیچ آؤٹ

جب کہ اوور کی آخری گیند پر ایڈ برنارڈ کو بولڈ کرکے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More