kohsar adart

ممتاز ماہر اقبالیات ڈاکٹر ایوب صابر انتقال کر گئے

اقبال پر کیے گئے اعتراضات کا خوب انداز میں جواب دیا۔

ممتاز ماہر اقبالیات ، محقق اور ادیب پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر رحلت فرما گئے۔
پروفیسر ایوب صابر نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں، انہیں 2006 میں علامہ اقبال ایوارڈ بھی ملا۔ ڈاکٹر ایوب صابر  جیسے محققین بہت کم قوموں کو نصیب ہوتے ہیں، اُن کا اقبال سےعشق ناقابل بیاں ہے۔ انھوں نے علامہ اقبال پر کیے گئے اعتراضات کا خوب انداز میں جواب دیا۔ آپ کا کام،خودداری،اور  اصول پسندی ہمیشہ زندہ رہے گی۔

ایک عہد تھا جو تمام ہوا۔
نماز جنازہ آج 18 نومبر کو راولپنڈی آرمی قبرستان میں ادا کی جائے گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More