Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ساہیوال، کبڈی میچ کے دوران جھگڑا،2 جاں بحق

15 3

ساہیوال میں کبڈی میچ کے دوران دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد لاٹھیاں اور گولیاں چلنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ساہیوال کے چک 46 جی ڈی میں کبڈی میچ کےدوران دوگروپوں میں جھگڑا ہوا جس میں لاٹھیاں اور گولیاں لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں فیض اور اسلم شامل ہیں جن کی لاشیں ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں رشتے کے تنازعہ پر پرانی رنجش تھی۔ قتل کا مقدمہ درج کر کے پانچ نامزد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481