kohsar adart

9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا

 

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے

سابق چیئرمین عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کرلیا۔

 

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

بانی چئیرمین پی ٹی آئی پر 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں اکسانے کا الزام ہے،

9 مئی کے مقدمات میں عمران خان مرکزی ملزم کے طور پر نامزد ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More