75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری
75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری
آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کررہے ہیں، جو محض ایک مرتبہ جاری کی جاری ہوگا۔
میڈیانیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کررہے ہیں، جو محض ایک مرتبہ جاری کی جاری ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں وزیر اعلی گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے نئے 75 روپے کے نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں
محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود ہیں
جبکہ نوٹ پر متبادل توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے ونڈ مل اور سولر پینل بنائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ نوٹ پر خطاطی سے بنی اسٹیٹ بینک کی عمارت بھی نوٹ پر موجود ہے۔