Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایئرپورٹس اتھارٹی کاالیکٹرک کارٹ سروس متعارف کرانےکا فیصلہ

اسرائیل نے بن گوریون ایئرپورٹ تمام پروازوں کیلئے بند کردیا

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ملکی ایئر پورٹس پر الیکٹرک کارٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور کراچی ایئر پورٹس پر سروس متعارف کروائی جائے گی۔ پی اے اے کے مطابق لاہور، ملتان ایئر پورٹس بھی پہلے مرحلے میں شامل ہیں، الیکٹرک کارٹ سروس کےلیے ٹینڈر طلب کیے گئے ہیں۔

پی اے اے کے مطابق پارکنگ سے کنکورس ہال تک جانے کے لیے مسافروں کو الیکٹرک کارٹ کی سہولت ہوگی۔ پی اے اے کے مطابق ٹرمینل بلڈنگ سے پارکنگ تک واپسی پر بھی مسافر الیکٹرک کارٹ سے مستفید ہوں گے۔ ڈائریکٹر کمرشل پی اے ے رابعہ سلمیٰ کے مطابق الیکٹرک کارٹ کو ایپ کے ذریعے مسافر بک کرواسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے تمام مسافروں خصوصاً بزرگوں کو آسانی ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481