Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی اسپتال واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار

عمران خان کی اسپتال واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار

عمران خان کی اسپتال واپسی کی ویڈیو بنانے والا گرفتار-بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پمز اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے جماعت کے سوشل میڈیا کارکن کو حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ کے قریب سے تحویل میں لیا گیا، جس کے بعد انہیں پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حیدر سعید گزشتہ شب پمز اسپتال کے باہر موجود تھے اور انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال سے روانگی کے وقت گاڑیوں کی ویڈیو فوٹیج بنائی تھی۔

پولیس کی جانب سے تاحال اس گرفتاری کی وجوہات سے متعلق باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481