اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ

 

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔

 

اس موقع پر آرمی پبلک اسکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلباء نے خصوصی نشست میں شرکت کی۔

نشست کے دوران طلباء نے کہا کہ ایسی معلوماتی ملاقاتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

 

ان کا کہنا تھا کہ وطن دشمن عناصر نوجوان نسل کو افواج سے دور نہیں کر سکتے،

 

کیونکہ "پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں”۔

 

طلباء نے یہ عزم بھی ظاہر کیا کہ وہ وطن دشمنوں کی ہر سازش کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481