اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

شاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

شاہ ریز خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے بھانجے شاہ ریز خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ وہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں گزشتہ روز ضمانت حاصل کر چکے تھے۔

عدالتی حکم کے مطابق ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری کی گئی جس پر جج منظر علی گل نے دستخط کیے۔

جیل انتظامیہ کے مطابق شاہ ریز خان کو رہائی کے بعد اہلخانہ اور قانونی ٹیم کے ہمراہ جیل سے روانہ کر دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481