اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان سے لیاقت بلوچ کی ملاقات 

مولانا فضل الرحمان سے لیاقت بلوچ کی ملاقات 

مولانا فضل الرحمان سے لیاقت بلوچ کی ملاقات

 

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے جماعت اسلامی کے نائب امیر  لیاقت بلوچ کی ملاقات  ہوئی ہے،

 

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ملاقات میں امیر عالمی مجلس ختم نبوت مولانا اللہ وسایا اور مولانا عزیز الرحمن ثانی بھی موجود تھے،

 

ملاقات میں مسئلہ ناموس رسالت سمیت دیگر امور زیر غور آئے،ملاقات میں دیگر باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر غور آئے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481