راول ڈیم میں پانی کی سطح کم، سپل ویز بند کر دئیے گئے
1 ہزار 748 فٹ پانی کی سطح ہونے پر صبح 6 بجے سپل ویز کھولے گئے
سپیل ویز سے 5 گھنٹے تک پانی کا اخراج جاری رہا
پانی کی سطح 1 ہزار 747 فٹ آنے پر سپل ویز کو بند کر دیا گیا
مری اور گرد نواح میں بارش ہونے کی وجہ راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوئی
پانی کے اخراج کے بعد واٹر لیول 1 ہزار 747 تک آگیا
سپل ویز کھولنے سے قبل ریسکیو 1122 سمیت تمام متعلقہ ادارے پلوں، ندی نالوں پر موجود رہے
اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے پانی کے اخراج کے عمل کی نگرانی کی گئی
