اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں وزیراعظم کی نواز شریف، مریم نواز سے ملاقات

مری میں وزیراعظم کی نواز شریف، مریم نواز سے ملاقات

مری میں وزیراعظم کی نواز شریف، مریم نواز سے ملاقات

 

شریف فیملی کے دیگر افراد بھی مشاورتی عمل میں شامل تھے، نواز شریف نے عوامی بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دینے کی ہدایت کر دی۔

 

نواز شریف نے وزراء اور وزارتوں کے احتساب کی پالیسی کو بھی سراہا۔

 

مشاورتی اجلاس میں وفاقی و پنجاب کابینہ میں رد و بدل اور توسیع پر بھی غور کیا گیا، مون سون کی بارشوں کی وجہ سے عوام کے جان و مال کے نقصان پر اظہارِ افسوس کیا گیا۔

 

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے متاثرہ خاندانوں کے لیے ریلیف پیکج کی ہدایات بھی جاری کیں۔

 

نواز شریف نے منہگائی کنٹرول کرنے کے لیے سخت اقدامات اور پرائس میکنزم بنانے کی ہدایت بھی کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481